Al-Risala · June 2017 · page 50

کر کے لانے کا موقع تھا کہ وہ ہمیں لانا

الرسالہ، جون ۲۰۱۷، صفحہ ۵۰

ذیل میں کچھ تاثرات نقل کیے جا رہے ہیں:

محترم المقام مولاناصاحب ،السلام علیکم ،خدا آنجناب کو صحت و عافیء رکھے، آمنہ میں آ، بکا خطار سنتا رہتا محترم المقام مولاناصاحب ، السلام علیکم ، خدا آپ کو صحت اور عافیت سے رکھے ، آمین ۔ میں آپ کا خطاب سنتا رہتا ہوں ، ایک اتوار کی تقریر میں نے سنی۔ اس میں آپ نے موجودہ یونیورس کو جنت کا ابتدائی تعارف بتایا ہے۔ اس کا ایک ایک لفظ ونڈرفل ہے۔ (ندیم عادل ، حیدر آباد)

شتم رسول کا مسئلہ، کتاب سے میں بہت متاثر ہوا ہوں۔ بہت شاندار لکھا ہے آپ نے، اللہ آپ کی عمر میں اضافہ کرے ۔ میں نگینہ (بجنور) میں رہتا ہوں۔ جناب مہتاب صاحب ( دھام پور ) کے ذریعے الرسالہ اور دوسری کتابیں مل جاتی ہیں۔ میں غیر مسلموں میں اسپرٹ آف اسلام تقسیم کرتا ہوں جس کو وہ بہت پسند کرتے ہیں ۔ 18 مارچ 2017 کو میں نے ڈاکٹر انل کمار کو فروری 2017 کا اسپرٹ آف اسلام کا شمارہ دیا۔ وہ بہت خوش ہوئے، اور کہا کہ آپ نے بہت اچھا کام کیا۔ میرے پاس بہت مسلم مریض آتے ہیں لیکن انھوں نے کبھی بھی اسلام کے بارے میں مجھ کو کچھ بھی بتانے کی کوشش نہیں کی۔ انھوں نے مجھ کو قرآن بھی لانے کے لیے کہا۔ میں نے ان سے وعدہ کیا کہ اگلی بار قرآن لے کر آؤں گا۔ (مولانا مظہر جمیل ، بجنور ، یوپی ) Dear Sir, peace be upon you and to all the people around you! I am extremely کئی ڈرامہ انعام اعلانات، ٹیلی فلموں کی ایجنسی، لینے والے to receive a complimentary Regards. (Lawrence Chettri)

کر کے لانے کا موقع تھا کہ وہ ہمیں لانا

لکی ڈرا، بمپر انعام اعلان: الرسالہ کی ایجنسی لینے والوں کے لیے ایک موقع یہ تھا کہ وہ ہمیں اپنا ایجنسی نمبر اپنے موبائل نمبر سے ایس ایم ایس کریں۔ اس پر لکی ڈرا کے ذریعے ایک آدمی کو انعام میں دس سال کے لیے ایک الرسالہ کا سبسکرپشن اور دس ہزار کی کتابیں تھیں ۔ اس لکی ڈرا میں محمد عبد اللہ، کولکاتا کا نام آیا ہے۔

‹ Previous page Next page › Contents of June 2017 All issues

Printed page