Al-Risala · January 2017 · page 4

الرسالہ، جنوری ۲۰۱۷، صفحہ ۴

الرسالہ، جنوری ۲۰۱۷، صفحہ ۴

ضروری اعلان نئی قیمت جنوری 2016 کے شمارے سے ماہنامہ الرسالہ کی قیمت میں اضافہ ہو گا ۔ سے۔ نئی قیمت یہ جنوری 2016 کے شمارہ سے ماہنامہ الرسالہ کی قیمت میں اضافہ ہو لیا ہے۔ یہی قیمت ہے: فی کاپی 30 روپیہ، اور سالانہ سبسکرپشن حسب ذیل ہے: نئے سبسکرپشن، یا تجدید (renew) کے وقت سے یہ نئی قیمت قابل ادا ہوگی۔ تاہم جن لوگوں کا سبسکرپشن جاری ہے، وہ پرانے قیمت پر ہی جاری رہے گا۔ الرسالہ کی تجدید کے دو طریقے ہیں، منی آرڈر یا بذریعہ بینک۔ قابل اعتماد(reliable) اور کم سے کم وقت میں رقم پہنچانے کا ذریعہ بینک ہے۔ سبسکرپشن کا طریقہ درج ذیل ہے: بینک میں زر تعاون جمع کرنا۔ رقم ٹرانسفر کرنے کے بعد نیچے دیے گئے نمبر پر ایس ایم ایس (SMS) کرنا یا ای میل کرنا (مہربانی کر کے اس نمبر پر فون نہ کریں)۔ Email:cs.alrisala@gmail.com SMS at +91-8588822679 4۔ تجدید (renew) کرنے کے لئے آنے والے جزبائی اتوار کی اطلاع دیجئے نئے سبسکرپشن کے لیے درج ذیل باتوں کی تفصیل ہمیں روانہ کریں :

‹ Previous page Next page › Contents of January 2017 All issues

Printed page