الرسالہ، جنوری ۲۰۱۷، صفحہ ۵
الرسالہ، جنوری ۲۰۱۷، صفحہ ۵
(1) ، (2) با ، (3) مڑ، (4) جمع ، (5) ن ، (6) ش ، (7) ق (DD) طار (1) نام، (2) ایڈریس مع کانٹیکٹ نمبر، (3) جمع کرنے کی تاریخ، (4) رقم، (5) سادہ ڈاک (BP) (۲) (۱) (۴) (۳) (۲) (۱)
یار جسٹری ڈاک (RP)۔
Address ◊ Contact no ◊ Date of Deposit ◊ Amount ◊ RP/BP ◁ الرساله نہ ملنے کی صورت میں آپ ہمیں ان باتوں کی اطلاع دیں: Name ◊ این آر(NR) لکھیں، سبسکرپشن نمبر، مہینہ (جس کا رسالہ نہیں ملا) (1) برادران ! من آپ سے مخاطب ہوں۔ (2) ایک ایسے بزرگ کی داستان حیات سنانے NR ◊ Subscription no ◊ Month الرساله انعام عرصہ سے ماہ نامہ الرسالہ کے نہ ملنے کی کافی شکایتیں آرہی ہیں۔ اس کی ایک بڑی وجہ ایڈریس کا غلط ہونا ہے۔ ادارہ الرسالہ کی تحقیق سے معلوم ہوا کہ پتے میں اکثر یہ غلطیاں پائی جاتی ہیں: (1) ایڈریس میں غیر ضروری اطلاع کا شامل ہونا۔ (2) ایڈریس میں ضرورت سے زیادہ معلومات کا پایا جانا۔ (3) پوسٹ آفس ، ضلع ، یا پن کوڈ کا درست نہ ہونا۔ ایسا اس لیے ہوتا ہے کہ لوگ قیاس سے یا سنے سنائے ایڈریس کو لکھ کر بھیج دیتے ہیں۔ نیچے ایڈریس کے دو فارمیٹ دیے گئے ہیں Rural (دیہات) اور Urban (شہر)۔ آپ سے گزارش ہے کہ آپ اپنے نزدیکی پوسٹ آفس جا کر وہاں اپنے پتے کی توثیق کریں۔ شہر کے رہنے والے ہیں تو آپ Urban address والے فارمیٹ کے اعتبار سے اور دیہات کے رہنے والے ہیں تو آپ Rural Address والے فارمیٹ کے حساب سے اپنا اپنا صحیح ایڈریس مع سبسکرپشن نمبر ایس ایم ایس (SMS) یا ای میل کر دیں۔ الرسالہ کسٹمر سروس کا موبائل نمبر اور ای میل ایڈریس آخر میں دیا گیا ہے۔ ماہ نامہ الرسالہ کو آپ تک پابندی سے پہچانے کے لیے الرسالہ دفتر نے اہم تبدیلیاں کی ہیں۔ ان میں سے ایک یہ ہے کہ آپ کا سبسکرپشن نمبر بدل دیا گیا ہے۔ مگر اس کا پورا فائدہ اٹھانے کے لیے آپ کے صحیح پتے کے ساتھ آپ کے موبائل نمبر ہونا بے حد ضروری ہے۔ یہ نمبر آپ کے سبسکرپشن نمبر کے ساتھ رجسٹرڈ کر دیا جائے گا۔ ان کے علاوہ جو ب مدد رارہی ہے۔ یہ بڑا ہاپت ہے۔ اس کے ساتھ روڈ رارہی ہے
‹ Previous page Next page › Contents of January 2017 All issues