Al-Risala · August 2017 · page 51

تسخیر کائنات

الرسالہ، اگست ۲۰۱۷، صفحہ ۵۱

عصری اسلوب میں اسلامی لٹریچر مولانا وحیدالدین خاں کے قلم سے اسلام ایک ابدی حقیقت ہے، لیکن ہر دور میں ضرورت ہوتی ہے کہ اسلامی تعلیمات کو جدید اسلوب میں بیان کیا جائے، تا کہ بدلے ہوئے حالات میں لوگ اسلام کی اہمیت کو دوبارہ دریافت کر سکیں۔ اس مقصد کے لئے مختلف موضوعات پر تیار کردہ ان کتابوں کا مطالعہ کریں، نیز قرآن کے ترجمے اور دعوتی لٹریچر برادرانِ وطن تک پہنچا کر اپنا دعوتی رول ادا کریں۔ اظہارِ دین The Quran पवित्र कुरआन ترجمہ قرآن مطالعہ قرآن مطالعہ حدیث مطالعہ سیرت حدیث رسول سیرت رسول اسلامی زندگی صوم رمضان اللہ اکبر رازِ حیات مذہب اور جدید چیلنج کتابِ معرفت کتابِ زندگی پیغمبر انقلاب امہات المومنین خاتونِ اسلام عقل مند وہ ہے، جو مسائل کو بھلا کر اپنی ساری طاقت مواقع کو استعمال کرنے میں لگائے

‹ Previous page Next page › Contents of August 2017 All issues

Printed page