Serendipity is a happy and unexpected event that
الرسالہ، فروری ۲۰۱۷، صفحہ ۲۱
لهم ˚ (14:4) ۔ اس کی پریکٹیکل صورت یہ ہے کہ قرآن کے تراجم تیار کر کے ان کو ساری دنیا میں پھیلا یا جائے ۔ یہاں تک کہ حدیث (مسند احمد، حدیث نمبر 23814) کے مطابق، وہ ہر چھوٹے اور بڑے گھر میں پہنچ جائے۔ یہی امت محمدی کا ابدی مشن ہے۔ خلاصہ یہ کہ امت محمدی کی حیثیت سے مسلمانوں کا ایک ہی مشن ہے۔ اور وہ ہے دعوت الی اللہ ۔ دعوت کا یہ پر امن کام مکمل طور پر غیر سیاسی (non-political) اور غیر قومی (non-communal) انداز میں کرنا ہے۔ مزید یہ کہ اس کام کو اس اصول کے تحت انجام دینا چاہیے جس کو قرآن میں تالیف قلب (التوبۃ: 60) کہا گیا ہے۔ تالیف قلب ایک ابدی اصول ہے۔ وہ کبھی اور کسی حال میں منسوخ ہونے والا نہیں۔
جنوری 2017 کے شمارہ کے صفحہ نمبر 4 پر الرسالہ کی غلط قیمت شائع ہو گئی ہے۔ صحیح قیمت یہ ہے : Subscription by Book Post Rs 25 (per copy)
Subscription by Registered Post Rs 33 (per copy)
• سبسكرپشن کی کوئی متعین مدت نہیں ہے۔ آپ درج بالا قیمت کے حساب سے جتنی رقم جمع کروائیں گے، اتنی مدت کے لیے آپ کو الرسالہ جاری کر دیا جائے گا۔ آخری شمارے کی اطلاع آپ کے ایڈریس لیبل پر موجود ہوگی ۔
• اب رقم PayTM کے ذریعہ بھی بھیجی جاسکتی ہے۔ تفصیل صفحہ نمبر 50 پر موجود ہے۔ • eMO بھیجتے وقت فارم میں یہ ضرور لکھیں :
2۔ اپنا موبائل نمبر اور 3۔ اپنا خریداری نمبر (Subscription No)
‹ Previous page Next page › Contents of February 2017 All issues