غصہ کیوں آتا ہے
الرسالہ، فروری ۲۰۱۷، صفحہ ۴۸
دعوتی لٹریچر کا مطالبہ کیا۔ اس سلسلے میں وہاں سے ایک میسیج موصول ہوا ہے جو نیچے دیا جا رہا ہے: The pamphlets and the Quran copies were all finished, people want to know about Islam in Fiji. Please support us to convey the message of Islam in Fiji. دعوہ بیداری: یروشلم میں بڑی تعداد میں سیاح آتے ہیں۔ ان کی زیارت کا ایک مقام مسجد اقصی بھی ہے۔ یہاں کچھ فلسطینی نوجوان پر امن انداز میں سیاحوں کے درمیان قرآن تقسیم کرتے ہیں۔ ان کے لیے ایک خوش آئند بات یہ ہوئی ہے کہ مسجد اقصی کی انتظامیہ نے دعوتی کام کی افادیت کو محسوس کیا، اور مسجد اقصی کےبیسمنٹ میں ایک بڑی جگہ ترجمہ قرآن کے لیے مختص کر دی ہے، تاکہ قرآن کے اسٹاک میں آسانی ہو، اور دعوتی کام کرنے والے وہاں آنے والے سیاحوں کے درمیان ان کو آسانی سے تقسیم کر سکیں۔ یہاں صدر اسلامی مرکز کا ترجمہ قرآن اور دیگر دعوہ لٹریچر تقسیم کیا جاتا ہے۔ صدر اسلامی مرکز کی مشہور دعوتی کتاب واٹ از اسلام (انگریزی) بھی ہبرو زبان میں چھپ چکی ہے۔ اس کو ایک یہودی اسکالر نے ترجمہ کیا اور چھپوایا ہے۔
آپ کے تاثرات: مس ڈویا ارورہ نے صدر اسلامی مرکز کے مضمون: Is Trump Islamophobic کو اسپیکنگ ٹری ویب سائٹ (www.speakingtree.in) پر پڑھا، اور بہت پسند کیا۔ یہ مضمون امریکا کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ پر لکھا گیا تھا۔ اس کو سی پی ایس ویب سائٹ پر بھی پڑھا جاسکتا ہے۔ مس و دیا نے اپنا تاثر جن الفاظ میں لکھا ہے، وہ یہ ہیں:
Amazing article! I really appreciate the factual information Maulana has given besides the Quran's preaching. Unfortunately people get influenced and have such negative thoughts. Hope things settle down. • One of the Israili tourists, who was roaming around in Chennai unexpectedly visited our showroom today. When I offered him a copy of 'The Quran translation, he told that he had got a copy from Haifa (Jerusalem) by one of the Goodword Dayees. The tourist was surprised to know that the same kind of Dayee now addressed him very far away from his native town. So CPS mission is succeeding to train all of its associated dayees to become well-wishers of mankind, irrespective of their nationality, colour, creed, religion, and race. (Kollu Nadeem Ahmed, Chennai) بنگلور میں صدر اسلامی مرکز کی کتابوں، اور ماہنامہ الرسالہ واسپرٹ آف اسلام کے لیے رابطہ قائم کریں Mr. Naseerullah Qureshi +91-9448607715/8792101511
‹ Previous page Next page › Contents of February 2017 All issues