Al-Risala · March 2018 · page 23

سائنس سے معرفت تک

الرسالہ، مارچ ۲۰۱۸، صفحہ ۲۳

لیکر علم کا یہ سلسلا آتا ہے، اگر بڑھتا رہے تو سلسا آتا ہے موقع آتا ہے کہ خود اپنیں ادی علم کی ہے عملاً غیر مادی علم کے ہم معنی بن گیا۔

پچھلی صدیوں کی علمی تاریخ بتاتی ہے کہ سائنس کے ارتقا کے ذریعے پہلی بار استدلال کی ایسی علمی بنیاد وجود میں آئی جو عالمی طور پر مسلمہ علمی استدلال کی حیثیت رکھتی تھی، پھر اس میں مزید ارتقا ہوا، اور آخر کار سائنس ایک ایسا علم بن گیا جو مسلمہ عقلی بنیاد پر یہ ثابت کر رہا تھا کہ کائنات ایک بالاتر شعور کی کارفرمائی ہے۔ ایک سائنس داں نے کہا ہے —— کائنات کا مادہ ایک ذہن ہے: The stuff of the world is mind-stuff (Eddington)

مشہُور سائنس داں ڈاکٹر اسٹیفن ہاکنگ نے کہا ہے:

وہ ایک دوسری جگہ کہتے ہیں:

کوانٹم فزکس کے نظریے کو اگر اس معاملے پر منطبق کیا جائے تو یہ کہا جا سکتا ہے: یہ خالص سائنس کا موقف ہے۔ لیکن جہاں انسان کے وجدان (intuition) کا تعلق یہ پاس ہی اس کا مسکن ہے۔ میں یہاں انسان کے ربداں کا وجود ہے۔ اس کی سطح پر خدا کا وجود اتنا ہی یقینی ہے، جتنا کہ انسان کا وجود۔ سائنس اور عقیدہ خدا 1927 میں بلجیم کے ایک سائنس داں جارجز لیمیٹری (Lemaitre) (Georges

‹ Previous page Next page › Contents of March 2018 All issues

Printed page