Al-Risala · March 2018 · page 29

کائنات کی معنویت

الرسالہ، مارچ ۲۰۱۸، صفحہ ۲۹

اپنے آپ شامل ہے، اس لیے تخلیق کا مطالعہ عملاً خالق کا مطالعہ بن گیا۔ سائنس نے اپنے مطالعے کے ذریعے جو چیزیں دریافت کیں، وہ سب خدائی نشانیوں کی دریافت کے ہم معنی بن گئیں، جن کو قرآن میں آیات اللہ (signs of God) کہا گیا ہے۔ اس اعتبار سے یہ کہنا درست ہوگا کہ تخلیق کی معنویت کی دریافت عملاً ایک بامعنی خالق کے وجود کی دریافت ہے۔

‹ Previous page Next page › Contents of March 2018 All issues

Printed page