Al-Risala · March 2018 · page 51

شہادتِ اعظم

الرسالہ، مارچ ۲۰۱۸، صفحہ ۵۱

عصری اسلوب میں اسلامی لٹریچر مولانا وحید الدین خاں کے قلم سے اظہارِ دین دینِ انسانیت شتمِ رسول کا مسئلہ سیرتِ رسول اسلام ایک عظیم جد و جہد آخری سفر اَمِنِ عالم حقیقتِ حج مذہب اور چیلنجِ جدید پیغمبرِ انقلاب اسلام ایک ابدی حقیقت ہے، لیکن ہر دور میں ضرورت ہوتی ہے کہ اسلامی تعلیمات کو جدید اسلوب میں بیان کیا جائے، تاکہ بدلے ہوئے حالات میں لوگ اسلام کی اہمیت کو دوبارہ دریافت کر سکیں۔ اس مقصد کے لئے مختلف موضوعات پر تیار کردہ اِن کتابوں کا مطالعہ کریں، نیز قرآن کے ترجمے اور دعوتی لٹریچر برادرانِ وطن تک پہنچا کر اپنا دعوتی رول ادا کریں۔ سفرِ حیات حدیثِ رسول مطالعۂ سیرت مطالعۂ حدیث مطالعۂ قرآن خاتونِ اسلام امہات المومنین پیغمبرِ انقلاب کتابِ زندگی کتابِ معرفت قدیم زمانے میں امت محمدی نے قرآن کے ذریعہ شرک کے فتنے کا خاتمہ کیا تھا، موجودہ زمانے میں امت محمدی کا رول یہ ہے کہ وہ دوبارہ قرآن کے ذریعہ الحاد کے فتنے کا خاتمہ کریں۔

‹ Previous page Next page › Contents of March 2018 All issues

Printed page