Al-Risala · April 2018 · page 51
CMYK
الرسالہ، اپریل ۲۰۱۸، صفحہ ۵۱
عصری اسلوب میں اسلامی لٹریچر مولانا وحید الدین خاں کے قلم سے اسلام ایک ابدی حقیقت ہے، لیکن ہر دور میں ضرورت ہوتی ہے کہ اسلامی تعلیمات کو جدید اسلوب میں بیان کیا جائے، تاکہ بدلے ہوئے حالات میں لوگ اسلام کی اہمیت کو دوبارہ دریافت کر سکیں۔ اس مقصد کے لئے مختلف موضوعات پر تیار کردہ ان کتابوں کا مطالعہ کریں، نیز قرآن کے ترجمے اور دعوتی لٹریچر برادران وطن تک پہنچا کر اپنا دعوتی رول ادا کریں۔ ہمدردی کیا ہے، دوسرے کا درد اپنے سینہ میں محسوس کرنا۔
CMYK
‹ Previous page Next page › Contents of April 2018 All issues