Al-Risala · May 2018 · page 48

دشمن میں دوست

الرسالہ، مئی ۲۰۱۸، صفحہ ۴۸

آخر میں تمام اسٹوڈنٹ کو گلش ترجمہ قرآن اور صدر اسلامی مرکز کی کتابوں کا ایک ایک سیٹ دیا گیا۔ کیرا اسی پی ایس کے مسٹر شبیر علی (K) نے کیرتی انٹر نیشنل فیسٹیول آف بک اینڈ آتھرس میں شرکت کی۔ اس میلہ میں انھوں نے جن لوگوں کو ترجمہ قرآن دیا، ان میں منورما کی چیف نیوز پروڈیوسر مرشنیمول (Shanimol) بھی شامل ہیں۔ یہ میلہ 8-6 مارچ 2018 کو کوچی، کیرالا میں لگا تھا۔ نوجوان داعی: مسٹر اظہر مبارک (بھاگلپور) سی پی ایس کا لٹریچر خود بھی پڑھتے ہیں، اور مختلف مواقع پر لوگوں کے درمیان سی پی ایس کا لٹریچر تقسیم کرتے رہتے ہیں۔ انھوں نے نیو ہورائزن کالج (بھاگلپور) کی لائبریری کو سی پی ایس کا لٹریچر ہدیہ پیش کیا اور دو سال کے لئے صدر اسلامی مرکز کی انگلش میگزین 'اسپرٹ آف اسلام' کو کالج کی لائبریری کے لئے جاری کرایا ہے۔

مز شبیینہ علی اور مسز شابانہ خاتون کولکاتا ٹیم کی بہت متحرک ممبر ہیں۔ وہ کولکاتا میں سیکولر سطح پر ہونے والے مختلف پروگراموں کو بطور مواقع استعمال کرتی ہیں۔ وہ ان پروگراموں میں جاکر ان لوگوں کو ترجمہ قرآن اور دیگر دعوتی لٹریچر دیتی ہیں، جہاں تک عام لوگوں کی پہنچ نہیں ہوتی۔ دوسرے الفاظ میں وہ ملا قوم میں دعوت کا کام کرتی ہیں۔ اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ آج کے دور میں خواتین بھی اسی طرح دعوت کا کام کرسکتی ہیں، جس طرح مرد کرتے ہیں، بلکہ اس سے بھی زیادہ۔ دونوں خواتین جن ان پروگراموں میں حصہ لیا، اور قرآن کو دیکھ کر مدعو حضرات نے جو تاثر پیش کیا، وہ ذیل میں درج کیا جاتا ہے :

☆ 30 November 2017: Century Celebration of Bose Institute Foundation, Bose Institute, Kolkata. ☆ 8 December 2017: Women's Writer Fest, Saturday Club, Kolkata. Award winning Artist Ramanjit Kaur exclaimed excitedly on seeing the Quran that she also would like to have her copy of the Quran. And she believes in the Quran being a divine book since there is a mention of the Prophet in Guru Granth Sahib. ☆ 12 December 2017: Victoria Memorial Hall And The Polish Institute New Delhi presenting 'The Good Samaritans from Markowa', Poland, at Victoria Memorial Hall, Kolkata. Dr. Mateusz Szpytma was so happy to receive the English Quran that he gifted a book authored by him. ☆ 23 December 2017: Stress Management and the Performance Management, Hotel Hindustan International (HHI), Kolkata. Dr. P. Sanjeev Sahni was very excited to see the Quran. On seeing the book 'Leading A Spiritual Life', he invited me to speak on spirituality in a seminar in the O P Jindal Global University, Sonepat. ☆ 29 December 2017: Ecocriticism and Environment Rethinking Literature and Culture, American Center, Kolkata. ☆ 2-4 January 2018: International Seminar to commerate 150th Birth Anniversary of Sister Nivedita. Ramakrishna Mission Institute Of Culture,

‹ Previous page Next page › Contents of May 2018 All issues

Printed page