Al-Risala · August 2018 · page 10

حاصل کرتے رہنا۔ حقیقی نمازی وہی

الرسالہ، اگست ۲۰۱۸، صفحہ ۱۰

حاصل کرتے رہنا۔ حقیقی نمازی وہی

سے جو آدمی کے اندر یہ ذہن پیدا کر دے کہ وہ ہر چیز سے اسے حاصل کرتے رہنا۔ یہی نماز وہی ہے جوادی کے اندر یہ ذہن پیدا کردے لہ وہ ہر چیز سے اپنے لیے تو جسم کی غذا حاصل کرتا رہے ۔ نماز کے فارم کے ساتھ جب یہ اسپرٹ شامل ہو جائے تب کسی آدمی کی نماز حقیقی نماز بنے گی ، ورنہ حدیث رسول کی زبان میں ، اس سے کہہ دیا جائے گا : اِرْجِعْ فَصَلِّ فَإِنَّكَ لَمْ تُصَلِّ ( صحیح البخاری ، حدیث نمبر 757 ) یعنی جاؤ پھر سے نماز پڑھو، کیوں کہ تم نے نماز نہیں پڑھی۔

روزہ

لُغوی معنی روزہ (صوم) کے، یہ ہیں: "کسی کام سے رُک جانا، آدمی صبح اسلام کے ارکان میں سے تیسرا رکن روزہ (صوم) ہے۔ روزہ کا فارم یہ ہے کہ آدمی صبح سے شام تک کھانا اور پینا چھوڑ دے۔ وہ اپنے دن کو بھوک اور پیاس کی حالت میں گزارے۔ روزہ کی اسپرٹ صبر (patience) ہے۔ حدیث میں آیا ہے : هُوَ شَهْرُ الصَّبْرِ ( صحیح ابن خزیمہ، حدیث نمبر 1887 )۔ یعنی رمضان کا مہینہ صبر کا مہینہ ہے۔

صبر کیا ہے۔ صبر کا مطلب یہ ہے کہ آدمی دنیا میں سلف ڈسپلن (self-discipline) کی زندگی گزارنے لگے۔ وہ اپنی خواہشوں پر روک لگائے۔ وہ اشتعال انگیزی کے باوجود مشتعل نہ ہو۔ وہ اپنی انا کو گھمنڈ نہ بننے دے۔ وہ لوگوں کے درمیان نو پرابلم (no problem) انسان بن کر رہے۔ سماجی زندگی میں جب اس کو کوئی شاک (shock) لگے تو وہ اس شاک کو اپنے اوپر سہے، وہ رہے، ناں دُوروں میں ہی رہے۔

اس کو دوسرے تک پہنچنے نہ دے۔

اسلام کا جو تھا ر کن زکوٰة س زکوه زکوه کا فارم یہ ہے کہ آدمی اپنی کمائی کے ایک حصے سے اپنی اسلام کا چوتھا رکن زکوٰۃ ہے۔ زکوٰۃ کا فارم یہ ہے کہ آدمی اپنی کمائی کے ایک حصے سے اپنی ضرورتوں کو پورا کرے، اور اپنی کمائی کا کچھ حصہ خدا کے حکم کے مطابق، وہ دوسرے انسانوں پر خرچ کرے ۔ یہ زکوٰۃ کا فارم ہے۔ زکوٰۃ کی اسپرٹ انسان کی خیر خواہی ہے، یعنی تمام انسانوں کو اپنا سمجھنا۔ حقیقی معنوں میں انسان دوست رویہ (human-friendly behaviour) اختیار کرنا۔ صرف اپنے لیے جینے کے بجائے، ساری انسانیت کے لیے جینا۔ آدمی اگر زکوٰۃ کی رقم دے دے، لیکن دل سے وہ ی ب ب ی، بینا،ں، دَورِحاضرکےتھِیڈز،،

‹ Previous page Next page › Contents of August 2018 All issues

Printed page