Al-Risala · November 2018 · page 52

الرسالہ، نومبر ۲۰۱۸، صفحہ ۵۲

الرسالہ، نومبر ۲۰۱۸، صفحہ ۵۲

عصری اسلوب میں اسلامی لٹریچر مولاناحیدالدین خاں کے قلم سے اظہارِ دین دینِ انسانیت سیرتِ رسول سفرِحیات معرفتِ قرآن آخری سفر امنِ عالم حقیقتِ حج مذہب اور جدید چیلنج پیغمبرِ انقلاب اسلام ایک ابدی حقیقت ہے، لیکن ہر دور میں ضرورت ہوتی ہے کہ اسلامی تعلیمات کو جدید اسلوب میں بیان کیا جائے، تاکہ بدلے ہوئے حالات میں لوگ اسلام کی اہمیت کو دوبارہ دریافت کرسکیں۔ اس مقصد کے لئے مختلف موضوعات پر تیار کردہ ان کتابوں کا مطالعہ کریں، نیز قرآن کے ترجمے اور دعوتی لٹریچر برادرانِ وطن تک پہنچا کر اپنا دعوتی رول ادا کریں۔ مطالعۂ قرآن مطالعۂ حدیث مطالعۂ سیرت حدیثِ رسول شتمِ رسول کا مسئلہ کتابِ معرفت کتابِ زندگی پیغمبرِ انقلاب امہات المومنین خاتونِ اسلام اختلافات کے مسئلے کا حل صرف ایک ہے، اور وہ ہے۔ ایک کی پیروی کرو، اور سب کا احترام کرو۔

ہے۔ ایک ہی پیروی کرو، اور سب کا احترام کرو۔

‹ Previous page Next page › Contents of November 2018 All issues

Printed page