تخلیقی مشوره
الرسالہ، اکتوبر ۲۰۱۸، صفحہ ۵۱
عصری اسلوب میں اسلامی لٹریچر مولانا وحید الدین خاں کے قلم سے اظہاردین مولانا وحید الدین خاں دین انسانیت اسلام کا فکری اور عملی اور دینی مطالعہ مولانا وحید الدین خاں سیرت رسول مولانا وحید الدین خاں سفر حیات مولانا وحید الدین خاں معرفت قرآن قرآن آیات کا مطالعہ سائنس کی روشنی میں مولانا وحید الدین خاں آخری سفر مولانا وحید الدین خاں امن عالم مولانا وحید الدین خاں حقیقت حج مولانا وحید الدین خاں مذہب اور جدید چیلنج مولانا وحید الدین خاں پیغمبر انقلاب سیرت رسول کا علمی اور تاریخی مطالعہ مولانا وحید الدین خاں اسلام ایک ابدی حقیقت ہے، لیکن ہر دور میں ضرورت ہوتی ہے کہ اسلامی تعلیمات کو جدید اسلوب میں بیان کیا جائے، تا کہ بدلے ہوئے حالات میں لوگ اسلام کی اہمیت کو دوبارہ دریافت کر سکیں۔ اس مقصد کے لئے مختلف موضوعات پر تیار کردہ ان کتابوں کا مطالعہ کریں، نیز قرآن کے ترجمے اور دعوتی لٹریچر برادرانِ وطن تک پہنچا کر اپنا دعوتی رول ادا کریں۔ شتم رسول کا مسئلہ مولانا وحید الدین خاں حدیث رسول مولانا وحید الدین خاں مطالعہ سیرت مطالعہ حدیث مطالعہ قرآن خاتونِ اسلام امہات المومنین پیغمبر انقلاب کتابِ زندگی کتاب معرفت مولانا وحید الدین خاں اس دنیا میں کامیابی کا سب سے زیادہ کارگر فارمولا وہی ہے جس کو صبر و تحمل کہا جاتا ہے۔ وہی ہے بس وہ بھروسہ لہا جاتا ہے۔
‹ Previous page Next page › Contents of October 2018 All issues