Al-Risala · December 2018 · page 50
ایک لفظ کا فرق
الرسالہ، دسمبر ۲۰۱۸، صفحہ ۵۰
ہر ہفتہ صدر اسلامی مرکز کا تین تربیتی پروگرام ہوا کرتا ہے۔ بروز سنیچر (5:30pm)، بروز اتوار (10:30am) ، نیز ہفتے میں کسی ایک دن (8:00pm)۔ ان تمام پروگراموں کو فیس بک (Facebook) پر لائیو (live) نیز بعد میں سنا جا سکتا ہے، اور لائیو سنتے ہوئے کمنٹ باکس میں تاثرات اور سوال بھی کیے جاسکتے ہیں۔ ان تمام پروگرام کو فیس بک پر سننے کے لیے ایڈریس ہے : www.facebook.com/maulanawkhan
‹ Previous page Next page › Contents of December 2018 All issues