Al-Risala · March 2019 · page 51

پہلا اسکول

الرسالہ، مارچ ۲۰۱۹، صفحہ ۵۱

عصری اسلوب میں اسلامی لٹریچر مولانا وحید الدین خاں کے قلم سے اظہارِ دین دینِ انسانیت سیرتِ رسول سفرِ حیات معرفتِ قرآن آخری سفر امنِ عالم حقیقتِ حج مذہب اور جدید چیلنج پیغمبرِ انقلاب اسلام ایک ابدی حقیقت ہے، لیکن ہر دور میں ضرورت ہوتی ہے کہ اسلامی تعلیمات کو جدید اسلوب میں بیان کیا جائے، تاکہ بدلے ہوئے حالات میں لوگ اسلام کی اہمیت کو دوبارہ دریافت کر سکیں۔ اس مقصد کے لئے مختلف موضوعات پر تیار کردہ ان کتابوں کا مطالعہ کریں، نیز قرآن کے ترجمے اور دعوتی لٹریچر برادرانِ وطن تک پہنچا کر اپنا دعوتی رول ادا کریں۔ مطالعۂ قرآن مطالعۂ حدیث مطالعۂ سیرت حدیثِ رسول شتمِ رسول کا مسئلہ کتابِ معرفت کتابِ زندگی پیغمبرِ انقلاب امہات المؤمنین خاتونِ اسلام انسان کی اولاد انسان کا ایکسٹینشن (extension) ہے، ہر آدمی کو یہ موقع ہوتا ہے کہ وہ اپنی اولاد کے ذریعے اپنے تسلسل کو قائم رکھے۔ مگر یہ کام صرف دانش مندانہ پلاننگ سے ہوسکتا ہے، جذباتی خوش فہمیوں سے نہیں۔

‹ Previous page Next page › Contents of March 2019 All issues

Printed page