الرسالہ، اپریل ۲۰۱۹، صفحہ ۵۲
الرسالہ، اپریل ۲۰۱۹، صفحہ ۵۲
عصری اسلوب میں اسلامی لٹریچر مولانا وحید الدین خاں کے قلم سے اظہارِ دین دینِ انسانیت سیرتِ رسول سفرِ حیات معرفتِ قرآن آخری سفر اَمْنِ عالَم حقیقتِ حج مذہب پیغمبرِ انقلاب اسلام ایک ابدی حقیقت ہے، لیکن ہر دور میں ضرورت ہوتی ہے کہ اسلامی تعلیمات کو جدید اسلوب میں بیان کیا جائے، تاکہ بدلے ہوئے حالات میں لوگ اسلام کی اہمیت کو دوبارہ دریافت کرسکیں۔ اس مقصد کے لئے مختلف موضوعات پر تیار کردہ ان کتابوں کا مطالعہ کریں، نیز قرآن کے ترجمے اور دعوتی لٹریچر برادرانِ وطن تک پہنچا کر اپنا دعوتی رول ادا کریں۔ مطالعہ قرآن مطالعہ حدیث مطالعہ سیرت حدیثِ رسول شستہم سہول کا مسئلہ کتابِ معرفت کتابِ زندگی پیغمبرِ انقلاب امہات المومنین خاتونِ اسلام کامیاب زندگی کا راز یہ ہے کہ لوگ آپس میں ایڈجسٹمنٹ کر کے رہیں۔
‹ Previous page Next page › Contents of April 2019 All issues