اس لیے ان تمام باتوں کے
الرسالہ، جون ۲۰۱۹، صفحہ ۵۰
ں ڈائمنڈ کے سر کا تاج جو برطانیہ کی ملکہ (Queen Elizabeth) کے سر پر سجا ہے، ٴ(deserving نے جنت کے معیار کے مطابق اپنے آپ کو مستحق امیدوار(deserving candidate) بنایا یا نہیں بنایا۔ جنت میں جو افراد داخل کیے جائیں گے، وہ کبھی اس احساس سے دوچار نہ ہوں گے کہ اس کی فطری آرزوئیں پوری نہیں ہوئیں۔ کیوں کہ جنت میں جو اعلیٰ معیار کی نعمتیں ملیں گی، اس میں وہ پوری طرح اس کے خواہش کی تکمیل موجود ہوگی۔
٭٭٭٭٭
ایک نوجوان عالمہ 5 رکنی محمد طفہ نومی (لکھنؤ) 26 مارچ 2019ء کو ایک نوجوان عالم دین، محمد طلحہ ندوی (بجنور) 26 مارچ 2019 کو صدر اسلامی مرکز سے ملنے کے لیے ان کے آفس میں آئے، اور نصیحت کی درخواست کی، تو صدر اسلامی مرکز نے ان کو یہ نصیحت کی:
(1) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے مطابق آپ ٹھہر ٹھہر کر بولنا سیکھیں، کبھی تیز تیز نہ بولیں، تا کہ سننے والا ہر بات کو پکڑتا چلا جائے، یہی طریقہ رسول اللہ کا تھا: اَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَ يُحَدِّثُ حَدِيثاً لَوْ عَدَّهُ الْعَادُّ لَأَحْصَاهُ (صحیح البخاری، حدیث نمبر 3567؛ صحیح مسلم، حدیث نمبر 2493)۔ یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کوئی بات اس طرح بولتے تھے کہ اگر کوئی گننے والا گننا چاہتا تو شمار کرلیتا۔ (2) سیاسی مسائل، اور شکایت کے مسائل اور دینی اختلاف کے مسائل پر بولنا بالکل چھوڑ دیں، ان کو ممنوعات کلام میں شمار کریں۔ اگر آپ نے ان دو نصیحتوں پر عمل کیا، تو ان شاء اللہ، آپ ایک نئے انسان بن جائیں گے۔
نوٹ: ہر انسان کو اس کے خالق نے کسی خاص صلاحیت کے ساتھ دنیا میں بھیجا ہے۔ انسان کو چاہیے کہ وہ اپنے اس عطیہ الہی کو دریافت کرے، اور اس کو منصوبہ بند انداز ، پ ۔ پ ہا ء پ ۔
میں استعمال کرے ۔
‹ Previous page Next page › Contents of June 2019 All issues