Al-Risala · July 2019 · page 23

تعلیم یافتہ کون

الرسالہ، جولائی ۲۰۱۹، صفحہ ۲۳

سب سے کے ذاتی معاملے میں آدمی کی جبّت (instinct) کی رہنمائی کے لے کافی ہے، جو ہر ایک سبب یہ ہے کہ ذاتی معاملہ میں آدمی کی جبلت (instinct) ہی رہنمائی کے لیے کافی ہے، جو ہر ایک کو حاصل ہوتی ہے، مگر ملّی اور قومی معاملات میں مفاہمت اور مصالحت کی اہمیت کو سمجھنے کے لیے اعلیٰ شعور درکار ہے، جو ایک کم تعلیم یافتہ معاشرہ میں لوگوں کو حاصل نہیں ہوتا۔ ضروری اعلان مولانا وحید الدین خان صاحب کی منتخب کتابوں کا سیٹ مسجد اور مدرسے اور لائبریری میں پہنچانے کا پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔ (1) بڑا سیٹ، 21 کتابیں ، خاص رعایتی قیمت -/1000 مع پوسٹل چارج (2) چھوٹا سیٹ ، 9 کتابیں ، خاص رعایتی قیمت -/500 مع پوسٹل چارج جو حضرات اپنے خرچ پر ان سیٹ کو کسی مسجد یا مدرسے یا لائبریری میں گفٹ کرنا چاہتے ہیں ، وہ گڈ ورڈ بکس ، نئی دہلی میں درج ذیل نمبر پر رابطہ قائم کریں : +91 85888 22672 ****** ماہنامہ الرسالہ کو مسجد، مدرسے اور لائبریری میں پہنچا.. نے کا پروگرام ماہنامہ الرسالہ کو مسجد، مدرسے اور لائبریری میں پہنچانے کا پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔

خاص رعایتی سبسکرپشن قیمت برائے ایک سال : 150/- جو حضرات کسی مسجد یا مدرسے یا لائبریری میں اپنے خرچ پر جاری کرانا چاہتے ہیں، وہ اس نمبر پر رابطہ کریں:

+91 85888 22679

‹ Previous page Next page › Contents of July 2019 All issues

Printed page