ضروری اعلان
الرسالہ، ستمبر ۲۰۱۹، صفحہ ۴۶
ایمان کا ابتدائی درجہ ہے۔ ایمان کا اعلیٰ درجہ وہ ہے جو معرفت کے سفر کے ساتھ ترقی کرتا رہتا ہے۔ جو ربانی سمندر میں فکری غوطہ لگانے سے حاصل ہوتا ہے۔ اس میں شک نہیں کہ دونوں قسم کے اصحاب ایمان کے لیے جنت ہے۔ مگر جنت کی نعمتوں سے محظوظ ہونے کے معاملہ میں ایک مومن اور دوسرے مومن کے درمیان وہی فرق ہو جائے گا، جو دنیا میں معرفت حق کے اعتبار سے دونوں کے درمیان پایا جاتا تھا۔
ضروری اعلان
مولانا وحید الدین خان صاحب کی منتخب کتابوں کا سیٹ مسجد اور مدرسے اور لائبریری میں پہنچانے کا پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔
(1) بڑا سیٹ، 21 کتابیں، خاص رعایتی قیمت 1000/ مع پوسٹل چارج 1۔ علماء اور دورِ جدید 2۔ فکرِ اسلامی 3۔ اسباقِ تاریخ 4۔ عظمتِ قرآن، 5۔ رازِ حیات 6۔ دعوتِ اسلامی 7۔ اللہ اکبر 8۔ مذہب اور جدید چیلنج 9۔ کتابِ زندگی 10۔ ایمانی طاقت 11۔ مطالعہ سیرت 12۔ مطالعہ حدیث 13۔ مطالعہ قرآن 14۔ راہِ عمل 15۔ اسلام پندرھویں صدی میں 16۔ اظہارِ دین 17۔ تذکیر القرآن (اردو) 18۔ خاتونِ اسلام 19۔ عورت معمارِ انسانیت 20۔ الاسلام 21۔ اسماء حسنیٰ (2) چھوٹا سیٹ، 9 کتابیں، خاص رعایتی قیمت 500/ مع پوسٹل چارج 1۔ انسان کی منزل 2۔ مطالعہ حدیث 3۔ رازِ حیات 4۔ مطالعہ سیرت 5۔ امنِ عالم 6۔ مطالعہ قرآن 7۔ اللہ اکبر 8۔ عورت معمارِ انسانیت 9۔ تذکیر القرآن نیز ماہنامہ الرسالہ کو مسجد، مدرسے اور لائبریری میں پہنچانے کا پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔ خاص رعایتی سبسکرپشن قیمت برائے ایک سال: 150/- جو حضرات اپنے خرچ پر ان رعایتی پروگراموں میں حصہ لینا چاہیں وہ نیچے دیے ہوئے نمبر پر فون کریں:
برائے کتاب سیٹ: 22672 85888، برائے الرسالہ: 22679 85888
‹ Previous page Next page › Contents of September 2019 All issues