(3) دعوت الی اللہ
الرسالہ، جنوری ۲۰۱۹، صفحہ ۵۱
عصری اسلوب میں اسلامی لٹریچر مولانا وحید الدین خاں کے قلم سے اظہارِ دین مولانا وحید الدین خاں دینِ انسانیت اسلام کی فکری اور دینی اور تاریخی مطالعہ مولانا وحید الدین خاں سیرتِ رسول مولانا وحید الدین خاں سفر حیات مولانا وحید الدین خاں معرفتِ قرآن قرآنی آیات کا مطالعہ سائنس کی روشنی میں مولانا وحید الدین خاں آخری سفر مولانا وحید الدین خاں امنِ عالم مولانا وحید الدین خاں حقیقتِ حج مولانا وحید الدین خاں مذہب اور چیلنج جدید مولانا وحید الدین خاں پیغمبرِ انقلاب سیرتِ رسول کا علمی اور تاریخی مطالعہ مولانا وحید الدین خاں اسلام ایک ابدی حقیقت ہے، لیکن ہر دور میں ضرورت ہوتی ہے کہ اسلامی تعلیمات کو جدید اسلوب میں بیان کیا جائے، تاکہ بدلے ہوئے حالات میں لوگ اسلام کی اہمیت کو دوبارہ دریافت کر سکیں ۔ اس مقصد کے لئے مختلف موضوعات پر تیار کردہ ان کتابوں کا مطالعہ کریں، نیز قرآن کے ترجمے اور دعوتی لٹریچر برادرانِ وطن تک پہنچا کر اپنا دعوتی رول ادا کریں۔ مطالعہ قرآن مطالعہ حدیث مطالعہ سیرت حدیثِ رسول مولانا وحید الدین خاں شتمِ رسول کا مسئلہ مولانا وحید الدین خاں کتابِ معرفت مولانا وحید الدین خاں کتاب زندگی پیغمبرِ انقلاب امهات المومنين خاتونِ اسلام ڈی کنڈیشننگ کا مطلب ہے ۔ ذہن کی فکری آلودگی کو دور کر کے ذہن کو دوبارہ خالص فطری حالت پر لے جانا دور کر کے ذہن کو دوبارہ خالص فطری حالت پر لے جانا۔
‹ Previous page Next page › Contents of January 2019 All issues