Al-Risala · January 2019 · page 50

(3) دعوت الی اللہ

الرسالہ، جنوری ۲۰۱۹، صفحہ ۵۰

انسان وہی ہے جو قرآن سے اس کو دریافت کرے، اور قرآن کا داعی بن جائے۔ سوال: وہ پانچ اہم افکار کیا ہیں، جن پر آپ نے اپنی فکری اور تجدیدی پروگرام میں فوکس کیا؟ جواب: وہ پانچ افکار درج ذیل ہیں:

(1) معرفتِ خداوندی (realization of God)

(2) مثبت سوچ (positive thinking)

(3) دعوت الی اللہ

(4) نفرت (hate) کا کائنات سے منفی اور کائنات کا منفی رخ۔ کاشم سمجھ نے (4) نفرت (hate) کا کلی خاتمہ، منفی سوچ کا کلی خاتمہ، مغرب کو اسلام کا دشمن سمجھنے کے بجائے، اس کو اسلام موید سمجھنا۔

(5) سیاسی ٹارگٹ کے بجائے، آخرت رخی زندگی کو اپنا ٹارگٹ بنانا۔ سوال: آپ کی زندگی بھر کی حکمت کا کوئی خلاصہ۔

جواب: پرابلم کو اگنور کرنا، اور مواقع کو دریافت کرکے اس کو اویل کرنا۔ To ignore the problem and avail of the opportunity by discovering it. اٹارھویں صدی میں قدیم زمانے کا جلال وحشمت ختم ہو گئے ایک ایسی قوم کے لایہ ممکن۔

اٹھارھویں صدی میں قدیم زمانی حالات ختم ہوگئے۔ اب کسی قوم کے لیے یہ ممکن نہ رہا کہ وہ قدیم طرز کا سیاسی ایمپائر قائم کرے۔ مسلمانوں کی سیاسی تحریکوں کو جو نا کامی ہوئی ، وہ کسی دشمن کی ’’سازش‘‘ کی بنا پر نہ تھی ، وہ صرف اس لیے تھی کہ موجودہ زمانے میں اٹھنے والے مسلم رہنما زمانے کی تبدیلی سے بے خبر تھے۔ اس بنا پر وہ ایسی سیاست کے چیمپئن بنے رہے جو نئے دور میں سرے سے ممکن ہی نہ تھی۔ اب جو لوگ مسلم تحریکوں کی ناکامی کو دشمن کی ’’سازش‘‘ قرار دے کر مضامین اور کتابیں لکھ رہے ہیں ، وہ صرف اپنی بے دانشی کا ثبوت دے رہے ہیں۔

‹ Previous page Next page › Contents of January 2019 All issues

Printed page