Peter save us.
الرسالہ، نومبر ۲۰۱۹، صفحہ ۴۷
ٹیپ بجایا گیا تا کہ اس سے تفتیش میں مددلی جا سکے تو معلوم ہوا کہ بالکل آخری لمحات میں روسی پائلٹ کی زبان سے جو لفظ نکلا، وہ یہ تھا — پیٹر ہم کو بچا:
Peter save us.
واضح ہو کہ پیٹر یا پطرس حضرت عیسیٰ کے بارہ حواریوں میں سے ایک تھے، اور عیسائیوں کے یہاں بڑے بزرگ مانے جاتے ہیں۔
ضروری اعلان
مولانا وحید الدین خان صاحب کی منتخب کتابوں کا سیٹ مسجد اور مدرسہ اور لائبریری میں پہنچانے کا پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔
(1) بڑا سیٹ، 21 کتابیں، خاص رعایتی قیمت 1000/- مع پوسٹل چارج 1۔ علماء اور دورِ جدید 2۔ فکرِ اسلامی 3۔ اسباقِ تاریخ 4۔ عظمتِ قرآن، 5۔ رازِ حیات 6۔ دعوتِ اسلامی 7۔ اللہ اکبر 8۔ مذہب اور جدید چیلنج 9۔ کتابِ زندگی 10۔ ایمانی طاقت 11۔ مطالعہ سیرت 12۔ مطالعہ حدیث 13۔ مطالعہ قرآن 14۔ راعیل 15۔ اسلام پندرہویں صدی میں 16۔ اظہارِ دین 17۔ تذکیر القرآن (اردو) 18۔ خاتونِ اسلام 19۔ عورت معمار انسانیت 20۔ الاسلام 21۔ اسماء حسنیٰ (2) چھوٹا سیٹ، 9 کتابیں، خاص رعایتی قیمت 500/- مع پوسٹل چارج 1۔ انسان کی منزل 2۔ مطالعہ حدیث 3۔ رازِ حیات 4۔ مطالعہ سیرت 5۔ امنِ عالم 6۔ مطالعہ قرآن 7۔ اللہ اکبر 8۔ عورت معمار انسانیت 9۔ تذکیر القرآن نیز ماہنامہ الرسالہ کو مسجد، مدرسے اور لائبریری میں پہنچانے کا پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔ خاص رعایتی سبسکرپشن قیمت برائے ایک سال: 150/- جو حضرات اپنے خرچ پر ان رعایتی پروگراموں میں حصہ لینا چاہیں وہ نیچے دیے ہوئے نمبر پر فون کریں:
برائے کتاب سیٹ : 22672 85888، برائے الرسالہ: 22679 85888
‹ Previous page Next page › Contents of November 2019 All issues