Al-Risala · December 2019 · page 34

ضروری اعلان

الرسالہ، دسمبر ۲۰۱۹، صفحہ ۳۴

ہوتے ہیں۔ ان کا تعلق انگلینڈ کی لیبر پارٹی سے تھا، جو سرنسٹن چرچل کی حریف تھی۔ چنانچہ لارڈ ونسٹن چرچل نے ایک بار ریزے مینڈولڈ پر طنز کرتے ہوئے کہا:

He is a man with the gift of compressing the largest یعنی وہ ایسی خصوصیت کے انسان ہیں، جو زیادہ سے زیادہ الفاظ میں کم سے کم معانی کا استعمال کرتے ہیں۔

ضروری اعلان

مولانا وحید الدین خان صاحب کی منتخب کتابوں کا سیٹ مسجد اور مدرسے اور لائبریری میں پہنچانے کا پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔

(1) بڑا سیٹ، 21 کتابیں، خاص رعایتی قیمت 1000/- مع پوسٹل چارج 1۔ علماء اور دورِ جدید 2۔ فکرِ اسلامی 3۔ اسباقِ تاریخ 4۔ عظمتِ قرآن، 5۔ رازِ حیات 6۔ دعوتِ اسلام 7۔ اللہ اکبر 8۔ مذہب اور جدید چیلنج 9۔ کتابِ زندگی 10۔ ایمانی طاقت 11۔ مطالعۂ سیرت 12۔ مطالعۂ حدیث 13۔ مطالعۂ قرآن 14۔ راجہ مل 15۔ اسلام پندرہویں صدی میں 16۔ اظہارِ دین 17۔ تذکیر القرآن (اردو) 18۔ خاتونِ اسلام 19۔ عورت معمارِ انسانیت 20۔ الاسلام 21۔ منصوبہ بند عمل (2) چھوٹا سیٹ، 10 کتابیں، خاص رعایتی قیمت 500/- مع پوسٹل چارج 1۔ انسان کی منزل 2۔ مطالعۂ حدیث 3۔ رازِ حیات 4۔ مطالعۂ سیرت 5۔ امنِ عالم 6۔ مطالعۂ قرآن 7۔ اللہ اکبر 8۔ عورت معمارِ انسانیت 9۔ تذکیر القرآن 10۔ منصوبہ بند عمل نیز ماہنامہ الرسالہ کو مسجد، مدرسے اور لائبریری میں پہنچانے کا پروگرام ترتیب دیا گیا ہے ۔ خاص رعایتی سبسکرپشن قیمت برائے ایک سال : 150/- جو حضرات اپنے خرچ پر ان رعایتی پروگراموں میں حصہ لینا چاہیں وہ نیچے دیے ہوئے نمبر پر فون کریں:

برائے کتاب سیٹ: 85888 22672، برائے الرسالہ: 85888 22679

‹ Previous page Next page › Contents of December 2019 All issues

Printed page