Al-Risala · November 2020 · page 47

ایگو فری شخصیت

الرسالہ، نومبر ۲۰۲۰، صفحہ ۴۷

اس قسم کے طاق ان کو اس لیے کہتے ہیں کہ جس میں کوئی قابلِ توجّہ چیز نہ تھی۔ اس قسم کے واقعات کو وہ ایسے لیتے جیسے وہ کوئی قابلِ توجہ بات ہی نہ ہو۔ دوسرے الفاظ میں وہ اس طرح کے ناروا سلوک کو میدانِ دعوت کے ایک نارمل واقعہ کے طور پر لیتے تھے۔ بعد کے دور میں مسلم شخصیات کے پاس اور دینی اداروں میں آپ کو عمومی طور پر جو مقبولیت ملی آپ کی یہی ایگو فری شخصیت کا نتیجہ تھی۔ گویا کہ ان کا اصول یہ تھا کہ نہ کسی کی ایگو کو ہٹ کرو اور نہ ہی اپنی ایگو کو جاگنے دو“ وہ اس حکیمانہ فارمولا پر کاربند تھے جس کو انگریزی میں اس طرح کہا جاتا ہے : simple living, high thinking ریاض موسیٰ صاحب کی زندگی ایک سادہ اور با مقصد زندگی تھی۔ ان کی سادگی اور مقصَدیت زندگی بھر باقی رہی۔ یہاں تک کہ وہ اپنی طبعی عمر پوری کر کے 8 جون 2020 کی صبح کی اولین ساعتوں میں اس دنیا سے رخصت ہو گئے، اور کالی کٹ کے ایک قبرستان میں اسی دن صبح کے گیارہ بجے سپرد خاک کر دیے گئے۔ اللہ تعالیٰ ان کے اور ہمارے سیئات کو حسنات میں بدل دے اور وہ خدائے ذوالجلال کی خوش نودی کا انعام پائیں۔ آمین۔ (مولانا فیاض الدین عمری، گلبرگہ، کرناٹک) میں دُور دُور تک کوئی پاپی نہیں دیکھ رہا ہوں۔ میں پاپ کی مڈل میں رہتا ہوں! * جواہر لال نہرو کا واقعہ پنڈت جواہر لال نہرو (1964ء - 1889ء) بھارت کے پہلے وزیراعظم پنڈت جواہر لعل نہرو (1864-1889) بھارت کے پہلے وزیر اعظم تھے۔ انھوں نے ایک بار کہا تھا کہ زندگی ایک نہایت پیچیدہ نظام ہے۔ ہم منصوبے بناتے ہیں، اور عمل کے نقشے مقرر کرتے ہیں۔ مگر کم ہی ایسا ہوتا ہے کہ نتیجہ ہمارے سوچے ہوئے نقشہ کے مطابق نکلتا ہو۔ اکثر نامعلوم اسباب (unknown factors) ہمارے مفروضات پر بھاری ثابت ہوتے ہیں۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ کچھ مخفی طاقتیں ہیں، جو انسان کی تقدیر بناتی ہیں۔

ایک انسان جو خدا میں یقین نہ رکھتا ہو، وہ اتنا ہی کہہ سکتا تھا۔ مگر مذہب اس پر یہ اضافہ کرتا ہے کہ بلا شبہ ایسی ایک مخفی طاقت ہے، جو انسان کی تقدیر بناتی ہے، اور یہ مخفی طاقت خدا ہے۔ ہے کہ نہ ہو ، جے بی ایس اس کا جواب ہے! مئی 2005ء میں جب مدیر ماہنامہ 'الرسالہ، نومبر - دسمبر 2020

‹ Previous page Next page › Contents of November 2020 All issues

Printed page