Al-Risala · May 2020 · page 52
الرسالہ، مئی ۲۰۲۰، صفحہ ۵۲
الرسالہ، مئی ۲۰۲۰، صفحہ ۵۲
www.cpsglobal.org Al-Risala May-July 2020 • Rs. 30 خصوصی شمارہ: زندگی ایک موقع اس دنیا کی ہر چیز اس لیے ہے کہ آدمی اس سے ربانی تجربہ حاصل کرے۔ مگر یہ ربانی تجربہ صرف اس آدمی کے حصے میں آتا ہے جو میٹریل میں نان میٹریل کو دیکھنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔