جنون درکار ہے
الرسالہ، فروری ۲۰۲۰، صفحہ ۵۰
تقریبا 1700 واٹ از اسلام (گجراتی) آنے والے لوگوں کے درمیان تقسیم کیا گیا۔ تقسیم کا یہ کام گجرات کے داعیوں نے انجام دیا۔ مذکورہ کتابوں کے لیے عبد الصمد صاحب سے ان کے نمبر پر رابطہ قائم کیا جا سکتا ہے۔ طارق بدر صاحب (لاہور، پاکستان) کی اطلاع کے مطابق ، 9-5 دسمبر 2019 کو کراچی انٹرنیشنل بک فیر لگا تھا۔ سی پی ایس، پاکستان کی جانب سے کراچی انٹرنیشنل بک فیر میں شرکت کا یہ چھٹا سال تھا۔ تجربہ بتا تا ہے کہ ہر آنے والا سال گزرے ہوئے سال سے بہتر رزلٹ دے رہا ہے۔ لوگ بک فیر میں سی پی ایس اسٹال کو تلاش کرتے ہوئے آتے ہیں۔ کچھ لوگ اپنے رشتے داروں اور دوستوں کو ترغیب دے کر ہمارے اسٹال پر لاتے ہیں، یا بطور خود خرید کر انھیں تحفے میں دیتے ہیں۔ اس سال ایک نیا تجربہ یہ ہوا کہ مدرسہ کے اساتذہ، اور طلبا بڑی تعداد میں آئے۔ نہ صرف یہ کہ وہ آئے، بلکہ اپنے ساتھ دو چار اور بھی طلبا کو لائے، تاکہ وہ ہماری کتابیں خریدیں۔ مدرسہ کے طلبا کے ذوق وشوق کو دیکھتے ہوئے ان کو بطور خاص زیادہ ڈسکاؤنٹ پر کتابیں دی گئیں۔ انھوں نے بہت ہی دلچسپی سے ہماری کتابیں خریدیں۔ کچھ طلبا کو ہماری طرف سے فری میں بھی کتابیں دی گئیں۔ جو کتابیں ان کے درمیان مقبول ہوئیں، وہ یہ ہیں: تذکیر القرآن ، مسائل اجتہاد ، مطالعہ سیرت ، مذہب اور جدید چیلنج ، مذہب اور سائنس ، اسباق تاریخ، اور راز حیات، وغیرہ۔ سی پی ایس پاکستان نے تعمیر شخصیت پر معروف کتاب راز حیات کا اینڈرائیڈ ایپ تیار کیا ہے، جو گوگل پلے اسٹور پر موجود ہے (دیکھیے اسی شمارے کا صفحہ نمبر 44)، اور پاکستان میں سی پی ایس مشن کی کتابوں تک عام رسائی کے لیے سی پی ایس پاکستان نے ایک ویب سائٹ بھی شروع کیا ہے۔ اس کا ایڈریس یہ ہے: www.goodword.com.pk صدر اسلامی مرکز کو اس وقت ساری دنیا میں انٹرنیٹ (سی پی ایس انٹرنیشنل ویب سائٹ، فیس بک، یوٹیوب، وغیرہ) کے ذریعے سنا اور پڑھا جاتا ہے۔ ذیل میں آڈینس کے چند کمنٹس کا ذکر کیا جاتا ہے، جوانھوں نے صدر اسلامی مرکز کے فیس بک پیج (@maulanawkhan) پر لکھا ہے:
➤ He is a wonderful person. Whoever follows him will definitely succeed in life. (Ms. Aayesha Yusra)
➤ A living saint and a completely peace loving person. A great human being who has helped people discover their Creator. He has not an iota of negative feelings against anyone.(Mr. Sahab Ali Khan)
➤ Maulana Sb is the only hope for Muslim Community. His thinking is based on the Quran and sunnah. Maulana always gives perfect solution for every matter. He is a really positive person. People must read his books. May God bless him. (Maulana Anas Malek Nadwi)
➤ If anyone has to learn the art of life, He must follow Maulana and read his books and literature. His immense knowledge, positive thinking, and real life management lessons help us. He is a big hope, not only for Muslims, but also for the whole of humanity. I strongly suggest all my friends to start following him.(Mr Aamir Mori)
‹ Previous page Next page › Contents of February 2020 All issues