Al-Risala · May 2021 · page 8

الرسالہ، مئی ۲۰۲۱، صفحہ ۸

الرسالہ، مئی ۲۰۲۱، صفحہ ۸

شخص کی کامیابی کو غیر کی کامیابی۔

اولیوروینڈل ہومز (1809-1894 Oliver Wendell Holmes) نے کہا ہے کہ نو جوان شخص عموم کو دیکھتا ہے، اور عمر رسیدہ شخص استثنا کو:

The young man knows the rules, but the old man knows the exceptions. ۔

زندگی کا سفر ہمیشہ ہموار نہیں ہوتا۔ زندگی میں اکثر ایسا ہوتا ہے کہ کوئی اتفاقی رکاوٹ سامنے آکر ہمارے سوچے ہوئے نقشہ کو بگاڑ دیتی ہے۔ اس لیے عقل مند وہ ہے جو صرف عام حالات پر | بھروسہ نہ کرے ، بلکہ غیر متوقع امکانات کو ذہن میں رکھ کر اپنا منصوبہ بنائے ۔ آؤشن وائلڈ (Oscar Wilde 1854-1900) کا ایک قول ہے کہ:

آئرش شاعر آسکر وائلڈ (Oscar Wilde, 1854-1900) نے کہا ہے کہ انسان ایک عقل مند جانور ہے جو ہمیشہ اس وقت برہم ہو جاتا ہے جب کہ اس کو عقل کے مطابق عمل کرنے کے لیے کہا جائے:

کیسا عجیب ہے یہ تضاد جو انسان کی زندگی میں پایا جاتا ہے ۔ ہر انسان کا یہ حال ہے کہ دوسروں کے خلاف عقل کو استعمال کرنے میں وہ نہایت ہوشیار ہے، لیکن اگر خود اپنے خلاف عقل کو استعمال کرنا ہو تو وہ ایسا بن جائے گا، جیسے کہ اس کے پاس عقل ہی نہیں، جو کسی بات کو سمجھے، اور کسی ۔

معاملہ کی گہرائی تک اتر سکے۔

آدمی دوسروں کے بیٹے کے بارے میں حسد کے ذہن سے سوچتا ہے، اور خود اپنے بیٹے کے بارے میں خیر خواہی کے ذہن سے۔ ایک شخص کی زندگی برباد ہوگئی تو دوسروں کے بارے میں وہ

‹ Previous page Next page › Contents of May 2021 All issues

Printed page