Al-Risala · June 2021 · page 48

CPS Ladies International

الرسالہ، جون ۲۰۲۱، صفحہ ۴۸

اعلان

انسانیت کی تعمیر میں خواتین کا ایک اہم رول ہے۔ مگر پوری تاریخ میں ان کو انڈر یوٹیلائز (underutilize) کیا گیا ہے۔ مولانا وحید الدین خاں صاحب نے اسلامی تاریخ میں خواتین کے رول کو دریافت کیا، مثلاً حضرت ہاجرہ اور حضرت خدیجہ، وغیرہ۔ اور اس کو ایکسپلین کر کے موجودہ دور کی خواتین کو بتایا کہ وہ ان کے نقش قدم پر چلیں، اور اپنے پوٹینشل کو ایکچو لائز کر کے اس تاریخ کو دہرائیں، جو تاریخ اُن خواتین نے بنائی تھی۔ اس سلسلے میں انھوں نے قرآن وسنت اور تاریخ کے حوالے سے کئی کتابیں لکھی ہیں، جیسے ”عورت معمارِ انسانیت“، ”خاتونِ اسلام“۔ اب ان کی رہنمائی میں سی پی ایس لیڈیز نے ایک دعوتی گروپ شروع کیا ہے جس کا نام ہے:

CPS Ladies International

اس گروپ میں انڈیا اور انڈیا کے باہر کی خواتین شامل ہیں۔ یہ گروپ 29 اکتوبر 2020 کو شروع ہوا، اور اتنے کم وقت میں خواتین نے جو فیڈ بیک دیا، وہ بہت ہی حیرت انگیز (amazing) ہے۔ انھوں نے بتایا کہ ان کی زندگی میں مثبت تبدیلی آئی۔ انھوں نے اس گروپ کو جوائن کر کے حقیقی اسلام کو سمجھا ہے۔ اس سے پہلے ان کے نزدیک اسلام کا مطلب کچھ سماجی رسوم تھا، نہ کہ وہ اسلام جو اللہ نے اپنے پیغمبر کے ذریعے بھیجا ہے۔

اس وقت ہماری دو ہفتہ وار آن لائن کلاسیں جاری ہیں :

English Quran Class by Ms Fathima Sarah - Every Sunday at 7 pm (IST) @ www.facebook.com/cpsinternational سی پی ایس لیڈیز انٹرنیشنل سے اگر کوئی خاتون جڑنا چاہتی ہیں تو نیچے دیے گئے ای میل پر اپنا نام اور نمبر بھیجیں: fahmidakhan245@gmail.com واٹس ایپ: 09453215285 Telegram channel: https://t.me/joinchat/_6an7cUFeOU1MjA1 CPS Ladies FB group link: www.facebook.com/groups/cpsladies

‹ Previous page Next page › Contents of June 2021 All issues

Printed page