Al-Risala · March 2023 · page 47

بہت سے لوگ مولانا کے زیر بار ہیں

الرسالہ، مارچ ۲۰۲۳، صفحہ ۴۷

ماشاء الله، الرساله میں موجود ایک آرٹیکل موجودہ پریشان کن حالات سے نمٹنے کا خوبصورت حل پیش کرتا ہے۔ اگر الرساله کا پیغام ہر ہر مسلمان تک پہنچ سکے، اور وہ اسے سمجھ جائیں تو ہماری زندگیوں میں ایک خاموش انقلاب آسکتا ہے ۔ جزاک الله خیرا کثیرا ( ڈاکٹر محی الدین، آندھرا پردیش، انڈیا )۔ 9 فروری 2022 ایران کلچر ہاؤس، نئی دہلی کے زیر اہتمام ایک آن لائن پروگرام منعقد کیا گیا۔ پروگرام کا موضوع تھا، حضرت فاطمہ کی تعلیمات۔ سی پی ایس انٹرنیشنل کی چیپر پرسن ڈاکٹر فریدہ خانم نے اس پروگرام کو خطاب کیا، اور پیغام دیا کہ حضرت فاطمہ کی زندگی سے ہمیں اپنی روزمرہ کی زندگی میں کیا سبق ملتا ہے۔ اور ہم خواتین موجودہ دور میں ان کی تعلیمات کو کیسے اپنی زندگی پر اپلائی کر سکتے ہیں۔ خطاب کافی پسند کیا گیا۔ ودیا جیوتی کالج آف تھیولوجی، نئی دہلی میں سی پی ایس انٹرنیشنل دہلی کی چیپر پرسن ، ڈاکٹر فریدہ خانم، اور سی پی ایس ممبر مولانا فرہاد احمد نے 2 ستمبر 2022 کو اسٹوڈنٹس کے سامنے قرآن، پیغمبر اسلام، اور مولانا وحید الدین خاں صاحب کی تعلیمات کے متعلق انگریزی زبان میں لکچر دیا۔ لکچر کے بعد سوال وجواب کا سیشن ہوا ، ڈاکٹر فریدہ خانم نے سوالات کے جواب دیے۔ آخر میں تمام سامعین کو انگریزی ترجمۂ قرآن اور دیگر اسلامی لٹریچر دیا گیا۔ کیپٹن خرم قریشی ایرانڈیا میں پائلٹ ہیں۔ اسی کے ساتھ وہ ایک سنجیدہ داعی بھی ہیں۔ ان کی دعوت کا ایک طریقہ یہ ہے کہ وہ جہاں بھی جاتے ہیں مقامی لوگوں سے ملاقات کرکے دعوتی مواقع تلاش کرتے ہیں، اور دعوتی مشن کو آگے بڑھانے کا کام کرتے ہیں۔ ذیل میں ان کے دو اسفار کا حال ان کے الفاظ میں ذکر کیا جارہا ہے: “On 27.07.22, I met CPS members Muhiuddin Sb and Firdous Sb in Goa. Firdous Sb is the son of Siraj Sb, our senior CPS member, who has been distributing Quran and has been engaged in dawah for an extended period in Goa. His son Firdous Sb has been focusing on Quran distribution and carrying the family contribution towards the cause of God. I also met Muhiudddin sb, who has been doing amazing work on the Quran translation in Bengali and is reaching out with peace concepts amongst Muslims. Both are doing amazing work. A team expansion initiative with monthly meetings had been agreed upon to take the Quran distribution and building of dayees. All are requested to do special dua for the Goa Team. My experience only brings a feeling of Alhamdulillah.”

“On 28.07.22, I Met brother Sajjad. He is an administrative officer in London’s Central Mosque, one of the largest mosques in Britain. He is a great admirer of Maulana. I gifted a set of Maulana’s English books for their newly opened library. They have also been distributing Quran, and my meeting with him went very well, Alhamdulillah. Insha Allah, many people will now benefit from the books of Maulana Wahiduddin Khan that are

‹ Previous page Next page › Contents of March 2023 All issues

Printed page