Al-Risala · January 2024 · page 48

بندہ شدن از بندگان عبید بیاموز

الرسالہ، جنوری ۲۰۲۴، صفحہ ۴۸

سی پی ایس انٹرنیشنل کا اہم مقصد یہ ہے کہ ساری دنیا میں قرآن کو انسان کی قابل فہم زبانوں میں عام کیا جائے۔ اس مقصد سے جو فائدہ حاصل ہوتا ہے، وہ ذیل کے تاثر سے معلوم ہو سکتا ہے۔ یہ تاثر ایک اسپینی خاتون نے دیا ہے۔ ان کو اسپینی ترجمۂ قرآن عرب امارات میں ایک سی پی ایس ممبر نے دیا تھا: “The Quran in Spanish is a blessing. I am very grateful to have the word of God in my language and physical form. It is very easy to understand and makes you want to read it. I think it is very important that each person has a Qur'an in their language. It feels very comfortable and pleasant to have it. For example, I don't speak English very well or Arabic. I got it on the internet, but seeing it, touching it, and being able to read it without language restrictions is wonderful.” مسٹر طارق عزیز کولکاتا میں رہتے ہیں، اور ایم بی بی ایس کے اسٹوڈنٹ ہیں، ان کو جو فائدہ حاصل ہوا ہے، وہ انھوں نے ان الفاظ میں لکھا ہے:

“Mualana Wahiduddin khan's lectures have taught me the art of my anger and ego management.” (tarikaziz****@gmail.com)

سی پی ایس سہارن پور کی ٹیم نے 2 دسمبر 2023 ایم ایم انٹرنیشنل اسکول سہارن پور میں منعقد انٹرفیتھ پروگرام میں ڈاکٹر محمد اسلم خاں کی سرپرستی میں حصہ لیا۔ وہاں انھوں نے بتایا کہ اسلام کا مشن لوگوں کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنا ہے۔ قرآن یہی تعلیم دیتا ہے۔ اور یہ بھی ایک غلط فہمی ہے کہ قرآن کسی خاص قوم کی کتاب ہے، قرآن تمام انسانوں کی کتاب ہے۔ اس لیے تمام لوگوں کو قرآن پڑھنا چاہیے۔ مزرینو (سہارن پور) اس سے پہلے مولا نا وحید الدین خاں صاحب کی کتابیں پڑھ چکی تھیں، انھوں نے بتایا کہ مولانا صاحب کی کتابیں ہمیں ایشور سے جوڑنے کا کام کرتی ہیں۔ پروگرام کے اختتام پر تمام شرکا کے درمیان سی پی ایس کا اسپرپچول لٹریچر تقسیم کیا گیا۔

On invitation from the Jesuit Priests of Ashirvad, accompanied by Abrar Mudasser. I attended a session on giving inputs for introdu- cing a study of different religions at school and pre university level on 9th December 2023. There are 58 schools run by the Jesuits in Karnataka. The purpose they mentioned was to give an understanding

‹ Previous page Next page › Contents of January 2024 All issues

Printed page