Al-Risala · July 2025 · page 38
مین میڈ ، گاڈ میڈ
الرسالہ، جولائی ۲۰۲۵، صفحہ ۳۸
ایسی خبریں آتی رہتی ہیں۔ یہ واقعات اس حقیقت کو واضح کرتے ہیں کہ اگرچہ انسان ایک محدود اور عاجز مخلوق ہے، لیکن اسے ایک نہایت ذہین اور قادرِ مطلق ہستی نے پیدا کیا ہے۔ اس ہستی نے انسان کو اپنی طرف سے اتنی ذہانت عطا کی ہے کہ وہ روبوٹ جیسے حیرت انگیز آلات تو بنا سکتا ہے، مگر ان میں وہ خوبی ہرگز نہیں ڈال سکتا جو خود انسان کے اندر موجود ہے۔
‹ Previous page Next page › Contents of July 2025 All issues