کا میں انہماک
الرسالہ، جنوری ۱۹۸۲، صفحہ ۳۰
کا میں انہماک
سرجا دو ناتھ سرکار (۱۹۵۸ء۔ ۱۸۷۰ء) کو مغل تاریخ کا کولمبس کہا جاتا ہے۔ یہ مقام انھیں کس غیر معمولی انہماک کے ذریعہ ملا، اس کا ایک ہلکا سا اندازہ ان کے خطوط سے ہوتا ہے جو انھوں نے اپنے استاد ڈاکٹر رگھو بیر سنہ کو اپنی عمر کے آخری ۲۷ برسوں میں لکھے۔ ۸۰ برس کی عمر کو پہنچ کر بھی ان کے اندر کام کا شوق اتنا بڑھا ہوا تھا کہ کلکتہ میں اپنے وسیع مکان کو چھوڑ کر وہ صرف اس لئے کام مشیت چلے گئے کہ کلکتہ کے ناموافق موسم کی وجہ سے وہ وہاں پوری طرح کام نہیں کر سکتے تھے۔ یہ منتخب ۳۲۹ خطوط جس زمانہ (۱۹۵۸ء ۔ ۱۹۳۲ء) سے تعلق رکھتے ہیں اس میں ملک کے اندر اور باہر زبردست واقعات ہوئے۔ دوسری جنگ عظیم، ہندوستان کی آزادی مہاتما گاندھی کا قتل، وغیرہ۔ مگر خطوط میں ان واقعات کا کوئی حوالہ نہیں ملتا۔ تاہم دوسری جنگ عظیم میں جرمنی کی شکست کی خبر انھیں متاثر کرتی ہے لطیفہ " دیکھو ترکیب استعمال سمجھ لو۔ ۔ " حکیم صاحب نے مریض کو نسخہ دیتے ہوئے کہا۔
" ہاں ارشاد ہو ،"
" اس کو گرم پانی میں اچھی طرح جوش دے کر، چھان کر سوتے وقت پی لینا۔ اللہ نے چاہا تو پہلی ہی خوراک میں آرام محسوس ہوگا۔ "
"بہت اچھا حضور ،"
" اور دیکھو کل صبح آکر اطلاع دینا ،" "بہت اچھا "
دوسری صبح مریض پھر آیا، حکیم صاحب نے نبض پر ہاتھ رکھا اور پوچھا ، "کہو کچھ فرق محسوس ہوا۔ " مریض نے کہا " نہیں حضور کچھ فرق نہیں بلکہ آج تو تکلیف اور بڑھ گئی ہے ! " حکیم صاحب گہری سوچ میں پڑ گئے ، ماتھے پر ہاتھ رکھا ، لمبی سانس لی اور کچھ پاس آمیز لہجہ میں کہا اچھا لاؤ نسخہ دکھاؤ۔ "نسخہ ؟ " مریض بولا " حضور نسخہ تو آپ کے ارشاد 28 جون ۱۹۴۵ء کا اپنے ایک دوست کو لکھتے ہیں : " اگر تم اپنے لندن کے فوٹو گرافر کو خط لکھو تو اس کو ہدایت کرو کہ وہ برٹش میوزیم کے (فلاں) مخطوطہ کی فوٹو اسٹیٹ کاپی لے لے۔ یورپ میں امن قائم ہو جانے کی وجہ سے برٹش میوزیم نے اپنے مخطوطات کے ذخیرہ کو شاید دوبارہ نکال لیا ہو جو جنگ کے زمانہ میں ) تہ خانوں میں رکھ دیے گئے تھے " نے تقابیل کے بوس دے کر پہنا لیا ۔
حکیم صاحب نے گھبرا کر آنکھیں اوپر اٹھائیں کیا کہا ! نسخہ پی لیا “ جی حضور نسخہ جوش دے کر پی لیا جیسا کہ آپ نے بنایا تھا کہ اس کو ....... “ ارے بد بخت ،، حکیم صاحب غصہ سے بولے کہیں نسخہ بھی جوش دے کر پیا جاتا ہے ، نسخہ میں جو دوا لکھی جاتی ہے وہ استعمال کی جاتی ہے نہ کہ نسخہ کا کاغذ “
‹ Previous page Next page › Contents of January 1982 All issues