مختصر رو داد اجتماع بھوپال
الرسالہ، جون ۱۹۸۲، صفحہ ۴
اسلامی مرکز کے لئے تعاون کی اپیل اسلامی مرکز کا مقصد جدید تقاضوں کے مطابق اسلام کی اشاعت اور ملت اسلامیہ کی تعمیر ہے۔ اسلامی مرکز کے ساتھ تعاون کرنا اللہ کے راستے میں تعاون کرنا ہے۔ اسلامی مرکز پچھلے دس سال سے خاموش خدمت میں مصروف ہے۔ مگر یہ کام زیادہ تر انفرادی قربانی کے بل پر ہو رہا ہے، ابھی تک اس کے پاس اپنی کوئی عمارت نہیں۔ اس کے متعدد اہم شعبے وسائل کی کمی کی وجہ سے شروع نہ کئے جا سکے ۔ وغیرہ الرسالہ اور دوسرے کام جو جاری ہیں وہ تمام تر خسارے پر چلائے جا رہے ہیں ۔ ان حالات میں اسلامی مرکز اپنے ہمدردوں کے تعاون کا شدید طور پر منتظر ہے۔ یاد رکھئے اسلامی مرکز کی اعانت وقت کی سب سے اہم دینی مد میں اعانت ہے۔
اس سلسلہ میں عمومی اعانت کے علاوہ زکوٰۃ وغیرہ کی رقمیں بھی بھیجی جاسکتی ہیں ۔ رقم بھیجتے ہوئے اس کی مد کی ضرور صراحت فرمائیں ۔
وحید الدین خاں صدر اسلامی مرکز دفتر الرساله مانتهلی ۔ جمعیتہ بلڈنگ قاسم جان اسٹریٹ ۔ دہلی ۶
‹ Previous page Next page › Contents of June 1982 All issues