Tazkirul Quran (Urdu) · The Pen (Al-Qalam)

Tazkirul Quran, Qur’an 68:34–41

The Pen (Al-Qalam)

By Maulana Wahiduddin Khan

Commentary

خدا سے نہ ڈرنے والا آدمی صرف سامنے کی چیزوں کو اہمیت دیتا ہے۔ اس کے مقابلہ میں خد اسے ڈرنے والا وہ ہے جوغیبی حقیقت کے بارے میں سنجیدہ ہوجائے۔ یہ دو بالکل الگ الگ کردار ہیں اور دونوں کا انجام یقینی طور پر یکساں نہیں ہوسکتا۔

‹ Previous passage Next passage › Open in the reader

Printed page