Tazkirul Quran (Urdu) · Those that are Sent Forth (Al-Mursalat)

Tazkirul Quran, Qur’an 77:20–28

Those that are Sent Forth (Al-Mursalat)

By Maulana Wahiduddin Khan

Commentary

موجودہ دنیا کا نظام اس طرح بنایا گیا ہے کہ اس پر غور کرنے والا اس کے آئینہ میں آخرت کو دیکھ لیتا ہے۔ اگر کسی انسان کی فطرت زندہ ہے تو وہ زور کرے گی اور وہ حق کی رسی کو مضبوطی سے پکڑلے گا اور اگر فطرت کی چنگاری بجھ چکی ہے تو وہ حق سے دورہوجائے گا۔ مگر خدا کی دنیا میں جو لوگ حق کو جھٹلاتے ہیں ان سے بڑا مجرم اور کوئی نہیں۔

‹ Previous passage Next passage › Open in the reader

Printed page