Tazkirul Quran (Urdu) · Those that are Sent Forth (Al-Mursalat)

Tazkirul Quran, Qur’an 77:41–50

Those that are Sent Forth (Al-Mursalat)

By Maulana Wahiduddin Khan

Commentary

موجودہ دنیا میں خدا کی نعمتیں وقتی طور پر امتحان کی غرض سے رکھی گئی ہیں۔ آخرت میں خدا کی نعتیں ابدی طور پر زیادہ کامل صورت میں ظاہر ہوں گی۔ آج ان نعمتوں میں ہر ایک حصہ پا رہا ہے۔ مگر آخرت کی اعلی نعمتیں صرف ان لوگوں کا حصہ ہوں گی جنہوں نے آزادی کے حالات میں اطاعت کی۔ جو اس وقت جھکے جب کہ وہ جھکنے کے لیے مجبور نہ تھے۔ جو لوگ قول پر جھکیں ان کے لیے جنت ہے اور جو لوگ ویل (قیامت کی تباہی) کو دیکھ کر جھکیں ان کے لیے جہنم۔

‹ Previous passage Next passage › Open in the reader

Printed page