Urdu book · اسلام

اجتماعی صراط مستقیم

Urdu book, p. 64

By Maulana Wahiduddin Khan

ما شئت وما اخذت منا كان احب الينا مما تركت اگر یہ قصہ کتنا ہی پرانا کیوں نہ ہو چاہیں لے لیں اور جتنا چاہیں ہمیں دیں، اور جو آپ ہم سے لیں گے وہ ہمیں اس سے زیادہ محبوب ہوگا جو آپ ہمیں عطا کریں گے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو ہر قسم کے تحفظات اور نفسیاتی پیچیدگیوں سے اپنے کو آزاد کر کے خدا کے دین میں داخل ہوتے ہیں ایسے لوگ اگر چند سو کی تعداد میں بھی اکٹھا ہو جائیں تو وہ تاریخ انسانی کو ایسا دھکا دے سکتے ہیں جس کے اثرات اس وقت تک ختم نہ ہوں جب تک وہ دور ہی ختم نہ ہو جائے جس میں وہ دھکا دیا گیا تھا۔ ہورہی ہے، یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page