Urdu book · اللہ اکبر
ظاہر فریبی
Urdu book, p. 370
By Maulana Wahiduddin Khan
آدمی کا امتحان یہ ہے کہ وہ ظاہری فریب سے گزر کر اصل حقیقت کو پالے، یہاں کی ہر بڑائی کو جھوٹی بڑائی سمجھے۔ مگر بہت کم لوگ ہیں جو اس فریب کا پردہ پھاڑنے میں کامیاب ہوتے ہوں۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader