Urdu book · عقلیات اسلام

ایک مثال

Urdu book, p. 132

By Maulana Wahiduddin Khan

میں ایسا بیان دے سکیں۔ پھر قرآن میں اس سلسلہ میں اتنا واضح اور مکمل بیان کیسے موجود ہے۔ اس کی کوئی بھی توجیہ اس کے سوا ممکن نہیں کہ یہ مانا جائے کہ قرآن کو اتارنے والا ایک ایسا برتر وجود ہے جو اس وقت بھی زمین کے اوپر سے دیکھ رہا تھا جب ابھی کوئی گاران وجود میں نہیں آیا تھا۔ یہ اور اس طرح کی دوسری آیتیں اس بات کا واضح اور یقینی ثبوت ہیں کہ قرآن خدا کی کتاب ہے جو دانا ہے، وہ کسی انسان کی تیار کی ہوئی کتاب نہیں۔ میں نے کہا، "یہ تو بہت ہی عجیب بات ہے!"

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page