Urdu book · عقلیات اسلام

قرآن کا فلسفہ

Urdu book, p. 206

By Maulana Wahiduddin Khan

اسلامی فلسفہ اپنی نوعیت کے اعتبار سے خالص سائنٹفک فلسفہ ہے۔ جو لوگ سائنٹک فلسفہ کو مانتے ہوں ان کے لیے اس کے سوا کوئی چارہ نہیں کہ وہ اسلامی فلسفہ کی معقولیت (validity) کو پوری طرح تسلیم کر لیں۔ خالص علمی اعتبار سے، اس موقف کے یت (رائے پور) | سوا کوئی اور موقف انسان کے لیے درست نہیں۔ |

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page