Urdu book · عقلیات اسلام

روحانی کثافت

Urdu book, p. 24

By Maulana Wahiduddin Khan

جس کو کمیونزم کہتے ہیں۔ جب ایسا ہے تو کمیونسٹ نظام غیر کمیونسٹ نظریہ سے خائف کیوں ہے۔ حق کو ناحق سے خطرہ کیوں درپیش ہے۔ اعلیٰ نظریہ کمتر نظریہ کے مقابلہ میں اپنے کو دفاعی پوزیشن میں کیوں محسوس کرتا ہے۔ کیا اس سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ جس چیز کو کمیونسٹ مفکرین نے آخری سچائی سمجھا تھا وہ محض ایک احمقانہ فریب تھا۔ ان کا اجالا درحقیقت اندھیرا تھا جس کو انھوں نے غلطی تھا، اس ایک اضافہ قریب تھا، اس اجالے کو یہ سے اجالا سمجھ لیا۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page