Urdu book · عقلیات اسلام

ریموٹ کنٹرول

Urdu book, p. 42

By Maulana Wahiduddin Khan

ریموٹ کنٹرول کا یہ نظام ایک معنوی حقیقت کا مادی مظاہرہ ہے۔ یہ ایک عملی مثال کی صورت میں بتا رہا ہے کہ خدا کس طرح پھیلی ہوئی کائنات کو بلاواسطہ کنٹرول کرتا ہے اور کس طرح اس کو اپنی منشا کے مطابق چلا رہا ہے۔ ریموٹ کنٹرول ریڈیو اگر چہ ایک انسانی واقعہ ہے مگر اس نے عظیم ترخدائی واقعہ کو ہمارے لیے قابل فہم بنا دیا ہے۔ کیا آپ چاہتے ہیں کہ جب آپ چھٹیوں میں اپنے گھر سے باہر ہوں اس وقت بھی آپ اپنے دروازوں کے پردے کھولیں اور بند کر سکیں۔ یا گھر سے دور رہتے ہوئے بھی

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page