Urdu book · عقلیات اسلام
خفیہ تصویر کشی
Urdu book, p. 68
By Maulana Wahiduddin Khan
ریکارڈ تیار کرنے میں مشغول ہے تو اس کی ساری سرکشی ختم ہو جائے ۔ یہ احساس پیدا ہوتے ہی آدمی ایک محتاط انسان بن جائے گا۔ وہ اپنی زندگی کے ہر معاملہ میں ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرلے گا۔ انسان کا بگڑ اس کا نام ہے کہ وہ اس سنگین حقیقت سے بے خبر ہو۔ اس کے مقابلہ میں انسان کی اصلاح یہ ہے کہ اس کو اس سنگین حقیقت کا زندہ احساس ہوجائے۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader