Urdu book · عقلیات اسلام

فطرت انسانی

Urdu book, p. 69

By Maulana Wahiduddin Khan

فطرتِ انسانی یہاں ہم دو تصویریں نقل کر رہے ہیں۔ دونوں بظاہر سجدہ کی تصویریں ہیں۔ مگر یہ فطرت“ کا سجدہ ہے، نہ کہ ”شریعت“ کا سجدہ۔ یہ دونوں امریکہ کے دو کھلاڑیوں کی تصویریں ہیں۔ ان کی زندگی میں وہ نازک موقع آ یا جب کہ انھوں نے فطرت کی سطح پر اس گہرے احساس کا تجربہ کیا جس کو مذہب کی اصطلاح میں ”عبودیت“ کہا جاتا ہے۔ اس احساس سے مغلوب ہو کر وہ زمین پر گر پڑے اور سجدہ کی حالت میں جا کر اپنے اندرونی جذبہ کی تسکین حاصل کی۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page