بمبئی کا سفر
Urdu book, p. 274
By Maulana Wahiduddin Khan
وما ارسلناك الا رحمة للعالمين - وتواصوا بالصبر وتواصوا بالمرحمة - الصلح خير عرب جاہلیت: فلم يبق من العدوان دنا هم كما دانوا الا لا يجهلن احد علينا فنجمل فوق جهل الجاهلينا ارحمو امن فى الارض يرحمكم من فى السماء - لا يرحم الله من لا يرحم الناس (حديث) المؤمن من أمنه الناس على دمائهم واموالهم الا اخبرك بافضل اخلاق اهل الدنيا تصل من قطعك وتعطى من حرمانك وتعفو عن من ظلمك رحمت کلچر: اهل ایمان ، اهل تراحم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته بوقت ملاقات يرحمك الله ، جواب ، يرحمنا الله واياكم اولئك يؤتون اجرهم مرتين بما صبروا ويدرؤون بالحسنة السيئة (القصص) صبر کے بغیر رحمت کے اصول پر قائم رہنا ناممکن۔ یہاں بے رحمی کے تجربہ کے باوجود رحم کرنا پڑتا ہے۔ گائے کی فیکٹری گھاس کھا کر دودھ ، اسی طرح مومن ، منفی تجربہ کے باوجود مثبت ردِ عمل۔ سب کو انسان کے روپ میں دیکھنا ، مدینہ کے پہلے اسکول کے تمام ٹیچرنان مسلم خير الناس من ينفع الناس ، برداشت کرنے سے آگے بڑھ کر نفع بخش انسان بننا۔ بے ظلم تو در کنار ظلم پر بھی دعا دینا ، رب اهد قومى فانهم لا يعلمون نفس امارہ سے اعراض کرتے ہوئے نفس لوامہ کو متحرک کرنا مسجد میں پیشاب ، و الله ما قهرنى محمد والله ما زجرنى محمد لا تغضب ، مومن کے سینہ میں ایک شاک ابزار پر ، دنیا میں پھول کے ساتھ کانٹا ، قلیل نثر کو برداشت کر و تاکہ کثیر شر سے محفوظ رہو۔ جلوس کے لیڈروں کو ہار پہنایا۔ لیڈر دشمن کے بجائے دوست بن گئے۔ فادخم سپیریہ پر سولیوشن زندگی کا راز ، اسلام کی یکطرفہ اخلاق کی تعلیم گویا سپیریہ پر سولیوشن ہے ۔ بگ برڈ آف دی اسٹارم ، حالات سے اوپر اٹھ کر معاملہ کرنا ، تسخیری قوت سڑک پر نماز پڑھنے نہیں دیتے ، ٹرین میں نماز پڑھنے دیتے ہیں ، انصاف کی بات رحمت کا انداز برائے مثبت نفسیات ، اپنے آپ کو منفی نفسیات سے بچانا مدن لال تلوار ، پہلے تلوار تھے ، پھر پھول بن گئے ، کہ دار کا کرشمہ مسٹر ساور کر ، پہلے مخالف تھے ، ضمیر کو جگانے کے بعد گہرے دوست بن گئے۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader