Urdu book · اسفارِ ہند

بمبئی کا سفر

Urdu book, p. 280

By Maulana Wahiduddin Khan

میں نے سوچا کہ یہی واقعہ ہزاروں گنا زیادہ بڑے پیمانے پر دینِ خداوندی کے ساتھ ہو رہا ہے۔ موجودہ زمانہ کی تمام تحقیقات نے دینِ خداوندی کی علمی صحت کی کامل تصدیق کی ہے۔ مگر اس کا خوبصورت اعلان کرنے والا کوئی نہیں۔ حتی کہ اعلان کرنے والے اپنے منفی ذہن کی بنا پر اس جدید علمی حقیقت سے باخبر بھی نہیں۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page