Urdu book · اسفارِ ہند

بمبئی کا سفر

Urdu book, p. 311

By Maulana Wahiduddin Khan

لیے باہر کا तापमान ۲۲ ڈگری سلسیس ہے۔ دہلی اور بمبئی دونوں ایک ہی ملک کے دو حصے ہیں۔ مگر دونوں کے درجہ حرارت میں فرق ہے۔ یہی فرق زیادہ بڑے پیمانہ پر ساری دنیا میں پایا جاتا ہے۔ ہر آدمی جانتا ہے کہ موسموں کے فرق کے خلاف ہمیں شکایت نہیں کرنا ہے بلکہ خود اپنے آپ کو اس کے مطابق بنا لینا ہے۔ یہی معاملہ انسانی آبادی کا بھی ہے۔ انسانوں میں بھی پیدا کرنے والے نے مختلف قسم کے انسان پیدا کئے ہیں۔ اگر آدمی اس فطری حقیقت کو جان لے تو اس کے لیے سماج کے مختلف افراد کے درمیان زندگی گزارنا اسی طرح آسان ہو جائے گا جس طرح مختلف موسموں کے درمیان اس کے لیے زندگی گزارنا مسلط کی گئی ہے : اس نے زندگی کو آسان بنایا ہوا ہے ۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page