Urdu book · عظمتِ قرآن
دعوتی مرکز کا قیام
Urdu book, p. 202
By Maulana Wahiduddin Khan
تربیتی شعبے قائم ہوں۔ اور اسی کے ساتھ وہ ہر قسم کی سیاست اور ہر قسم کے قومی جھگڑوں سے الگ ہو کر کام کرے۔ ایک اعلیٰ دعوتی مرکز کے ساتھ اگر یہ چیزیں جمع کر دی جائیں تو یقینی ہے کہ اسلام کی وہ نئی تاریخ دوبارہ بننا شروع ہو جائے گی جس کا ہم مدت سے انتظار کر رہے ہیں مگر وہ ابھی تک ظہور میں نہ آسکی۔ 5 یہ مقالہ (عربی زبان میں) الجامعة الاسلامیہ (مدینہ منورہ) کے القاعۃ الکبری میں 2 مارچ 1984ء کو پر چھ کر سنایا گیا۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader