Urdu book · عظمتِ قرآن

دعوتی مرکز کا قیام

Urdu book, p. 203

By Maulana Wahiduddin Khan

حرفِ آخر ابدی صداقت يُرِيدُونَ أَنْ يُطْفِئُوا نُورَ اللَّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَيَابَى اللَّهُ إِلَّا أَنْ يُتِمَّ نُورَهُ (9:32) وہ چاہتے ہیں کہ اللہ کی روشنی کو اپنی پھونکوں سے بجھا دیں حالاں کہ اللہ اپنی روشنی کو کمال تک پہنچائے بغیر ماننے والا نہیں۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page